کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ بادصبا ( یعنی ہوا ) کے ذریعے میری مدد کی گئی ہے ۔
حدیث نمبر: 558
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” بادصبا ( یعنی مشرقی ہوا ) کے ذریعہ میری مدد کی گئی اور ( قوم ) عاد ، مغربی ہوا سے برباد کی گئی تھی ۔