باب: استسقاء کا بیان ۔
حدیث 547–547
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بددعا دینا کہ یااللہ ! ان پر ایسی قحط سالی ڈال جیسی یوسف ( کے عہد ) کی قحط سالی ( تھی ) ۔
حدیث 548–551
باب: جامع مسجد میں بھی بارش کی دعا مانگنا ۔
حدیث 552–552
باب: جمعہ کے خطبہ میں جب کہ قبلہ کی طرف منہ نہ ہو ، بارش کی دعا مانگنا ۔
حدیث 553–553
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے استسقاء میں لوگوں کی طرف اپنی پیٹھ کس طرح پھیر لی ؟
حدیث 554–554
باب: امام کا استسقاء ( کی دعا میں ) اپنا ہاتھ اٹھانا ۔
حدیث 555–555
باب: جب بارش برسے تو کیا کہنا چاہیے ؟
حدیث 556–556
باب: جب ہوا چلے ( تو کیا کرنا چاہیے ؟ ) ۔
حدیث 557–557
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ بادصبا ( یعنی ہوا ) کے ذریعے میری مدد کی گئی ہے ۔
حدیث 558–558
باب: زلزلوں اور ( قیامت کی ) علامات کے بارے میں کیا کہا گیا ہے ؟
حدیث 559–559
باب: سوا اللہ بزرگ و برتر کے کوئی نہیں جانتا کہ بارش کب ہو گی ؟
حدیث 560–560
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔