کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: جب ہوا چلے ( تو کیا کرنا چاہیے ؟ ) ۔
حدیث نمبر: 557
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` جب تیز ہوا چلتی تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے پر خوف کے آثار معلوم ہوتے تھے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 557