حدیث نمبر: 555
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے دونوں ہاتھ ( اس قدر بلند ) کسی دعا میں نہ اٹھاتے تھے جتنے دعائے استسقاء میں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ( استسقاء میں ہاتھ اس قدر بلند ) اٹھاتے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دونوں بغلوں کی سفیدی دکھائی دیتی تھی ۔