کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: جمعہ کے دن ایک مؤذن کا ہونا بہتر ہے ۔
حدیث نمبر: 510
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ ایک دوسری روایت میں کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں صرف ایک ہی مؤذن تھا اور وہ جمعہ کے دن کی اذان اسی وقت دیتا تھا جب امام بیٹھ جاتا تھا یعنی اپنے منبر پر ( بیٹھ جاتا تھا ) ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 510