کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: جسے جمعہ کے لیے آنا ضروری نہیں ، کیا اس پر غسل جمعہ واجب ہے ؟
حدیث نمبر: 502
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی یہ روایت کہ جس میں یہ ذکر تھا کہ` ” ہم باعتبار ترتیب امم ، سب امتوں کے بعد آئے ہیں لیکن قیامت کے دن حساب و کتاب اور جنت میں لے جانے کے حساب سے سب سے آگے ہوں گے ۔ “ گزر چکی ہے ۔ ( دیکھئیے باب : جمعہ کی فرضیت ۔ ۔ ۔ ) اس روایت کے آخر میں اتنا زیادہ ہے کہ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ہر مسلمان پر ضروری ہے کہ ہر ہفتہ میں ایک دن غسل کرے ، اس دن اپنا سر اور اپنا بدن اچھی طرح صاف کرے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 502