کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: جمعہ کے دن خوشبو لگانا ( مسنون ہے ) ۔
حدیث نمبر: 493
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں گواہی دیتا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ہر بالغ پر جمعہ کے دن نہانا ضروری ہے اور یہ کہ مسواک کرے اور اگر میسر ہو تو خوشبو لگائے ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 493