کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: صفوں کا برابر کرتے وقت امام کا لوگوں کی طرف متوجہ ہونا ( ثابت ہے ) ۔
حدیث نمبر: 422
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تم لوگ اپنی صفوں کو درست کر لو اور مل کر کھڑے ہو جاؤ ، میں تمہیں اپنی پیٹھ کے پیچھے سے ( بھی ) دیکھتا ہوں ۔ “