باب: اذان کی ابتداء ( کیونکر ہوئی ) ۔
حدیث 370–370
باب: اذان ( کے الفاظ ) دو دو دفعہ کہنا ( مسنون ہے ) ۔
حدیث 371–371
باب: اذان کہنے کی فضیلت ( کا بیان ) ۔
حدیث 372–372
باب: اذان دیتے وقت آواز بلند کرنا ( مسنون ہے ) ۔
حدیث 373–373
باب: اذان سن کر قتال و خونریزی بند کرنا ( ثابت ہے ) ۔
حدیث 374–374
باب: اذان سن کر کیا کہنا چاہیے ؟
حدیث 375–376
باب: اذان کے وقت کی دعا ۔
حدیث 377–377
باب: اذان کے بارہ میں قرعہ ڈالنا ( بھی منقول ہے ) ۔
حدیث 378–378
باب: اندھے کی اذان ، جبکہ اس کے پاس کوئی وقت بتانے والا موجود ہو ۔
حدیث 379–379
باب: فجر کے ( طلوع ہونے کے ) بعد اذان کہنی ( چاہیے ) ۔
حدیث 380–380
باب: ( فجر کی ) اذان صبح ہونے سے پہلے ( کہہ دینا ) ۔
حدیث 381–381
باب: اذان و اقامت کے درمیان ( کے وقت میں ) جو کوئی چاہے ( نفل ) نماز پڑھ لے ۔
حدیث 382–382
باب: جس نے کہا کہ سفر میں بھی ایک ہی مؤذن کو اذان دینا چاہیے ۔
حدیث 383–384
باب: مسافر اگر زیادہ ہوں تو ( نماز کے لیے ) اذان دیں اور اقامت ( بھی ) کہیں ۔
حدیث 385–385
باب: آدمی کا یہ کہہ دینا کہ نماز جاتی رہی ( کیسا ہے ؟ ) ۔
حدیث 386–386
باب: لوگ ( نماز کے لیے ) کب کھڑے ہوں ، جب ( وہ ) اقامت کے وقت امام کو دیکھ لیں ؟
حدیث 387–387
باب: ( اگر ) اقامت کے بعد امام کو کوئی ضرورت پیش آ جائے تو ....
حدیث 388–388
باب: نماز باجماعت کا واجب ہونا ۔
حدیث 389–389
باب: نماز باجماعت کی فضیلت ۔
حدیث 390–390
باب: فجر کی نماز باجماعت پڑھنے کی فضیلت ( کا بیان ) ۔
حدیث 391–392
باب: ظہر کی نماز اول وقت پڑھنے کی فضیلت ( کا بیان ) ۔
حدیث 393–393
باب: ( مسجد جاتے وقت ) ہر ہر قدم کا ثواب ( ملتا ہے ) ۔
حدیث 394–394
باب: عشاء کی نماز باجماعت پڑھنے کی فضیلت ۔
حدیث 395–395
باب: مسجد میں نماز کے انتظار میں بیٹھنے اور مسجدوں کی فضیلت ۔
حدیث 396–396
باب: صبح شام دونوں وقت مسجد جانے کی فضیلت ۔
حدیث 397–397
باب: نماز کی اقامت کے بعد سوائے فرض نماز کے اور کوئی نماز نہیں پڑھنا چاہیے ۔
حدیث 398–398
باب: مریض کو کتنی بیماری تک جماعت میں حاضر ہونا چاہیے ؟
حدیث 399–400
باب: کیا امام ، جس قدر لوگ موجود ہوں ان کے ساتھ نماز پڑھ لے اور کیا جمعہ کے دن بارش میں خطبہ پڑھے ؟
حدیث 401–402
باب: جس وقت کھانا ( سامنے ) آ جائے اور نماز کی اقامت ہو جائے ۔
حدیث 403–403
باب: جب کوئی شخص گھر کا کام کاج کر رہا ہو اور نماز کی اقامت ہو جائے تو ( نماز میں شرکت کے لیے گھر سے ) نکل آئے ۔
حدیث 404–404
باب: صرف مسنون طریقہ نماز سکھانے کے لیے لوگوں کو دکھا کر نماز پڑھنا ( درست ہے ) ۔
حدیث 405–405
باب: صاحب علم و فضل امامت کا زیادہ حقدار ہے ۔
حدیث 406–407
باب: جو شخص لوگوں کی امامت کے لیے جائے اتنے میں امام اول آ جائے ( تو کیا کرنا چاہیے ؟ ) ۔
حدیث 408–408
باب: امام اسی لیے بنایا گیا ہے کہ اس کی اقتداء کی جائے ۔
حدیث 409–410
باب: امام کے پیچھے مقتدی کب سجدہ کرے ؟
حدیث 411–411
باب: امام سے پہلے سر اٹھانا گناہ ( عظیم ) ہے ۔
حدیث 412–412
باب: غلام ، آزاد کردہ شخص اور جو بالغ نہ ہو ، ان کی امامت کا بیان ۔
حدیث 413–413
باب: جب امام ( نماز کو ) پورا نہ کرے لیکن مقتدی پورے ( طور پر ) کریں ۔
حدیث 414–414
باب: جب دو ( آدمی نماز پڑھتے ) ہوں تو مقتدی کو امام کے داہنی طرف اس کے پہلو میں ( اس کے ) برابر کھڑا ہونا چاہیے ۔
حدیث 415–415
باب: جب امام ( نماز کو ) طول دے اور کسی شخص کو کچھ ضرورت ہو اور وہ ( نماز توڑ کو ) چلا جائے ( اور کہیں اور ) نماز پڑھ لے ( تو جائز ہے ) ۔
حدیث 416–416
باب: امام کو قیام میں تخفیف کرنا ( چاہیے ) اور رکوع و سجود کو پورا کرنا ( چاہیے ) ۔
حدیث 417–418
باب: نماز میں اختصار کرنا اور اس کو کامل کرنا سنت ہے ۔
حدیث 419–419
باب: جو شخص بچے کے رونے سے نماز کو مختصر کر دے ۔
حدیث 420–420
باب: صفوں کا برابر کرنا خواہ اقامت کہتے وقت یا اقامت کے بعد ۔
حدیث 421–421
باب: صفوں کا برابر کرتے وقت امام کا لوگوں کی طرف متوجہ ہونا ( ثابت ہے ) ۔
حدیث 422–422
باب: جب امام اور لوگوں کے درمیان کوئی دیوار یا سترہ ہو ( تو نماز ہو جائے گی ) ۔
حدیث 423–423
باب: نماز تہجد ( رات کی نماز کا بیان ) ۔
حدیث 424–424
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔