کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: جب امام ( نماز کو ) پورا نہ کرے لیکن مقتدی پورے ( طور پر ) کریں ۔
حدیث نمبر: 414
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” یہ لوگ جو تمہیں نماز پڑھاتے ہیں اگر ٹھیک پڑھائیں گے تو تمہارے لیے ثواب ہے اور اگر وہ غلطی کریں گے تو تمہارے لیے تو ثواب ہی ہے اور ان پر گناہ ہے ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 414