کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: صرف مسنون طریقہ نماز سکھانے کے لیے لوگوں کو دکھا کر نماز پڑھنا ( درست ہے ) ۔
حدیث نمبر: 405
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ نے کہا کہ` میں تمہارے سامنے نماز پڑھتا ہوں اور میرا مقصود نماز پڑھنا نہیں بلکہ جس طرح میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز پڑھتے دیکھا ہے اسی طرح ( تمہارے دکھانے کو ) پڑھتا ہوں ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 405