کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: جس وقت کھانا ( سامنے ) آ جائے اور نماز کی اقامت ہو جائے ۔
حدیث نمبر: 403
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب کھانا آگے رکھ دیا جائے تو مغرب کی نماز پڑھنے سے پہلے کھانا کھا لو اور اپنے کھانے کو چھوڑ کر نماز میں عجلت نہ کرو ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 403