کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: عشاء کی نماز باجماعت پڑھنے کی فضیلت ۔
حدیث نمبر: 395
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” کوئی نماز منافقوں پر فجر اور عشاء کی نماز سے زیادہ گراں نہیں گزرتی اور اگر وہ یہ جان لیں کہ ان دونوں ( کے وقت پر پڑھنے ) میں کیا ( ثواب ) ہے تو ضرور ان میں آئیں اگرچہ گھٹنوں کے بل ( چل کر ) آنا پڑے ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 395