کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: ( اگر ) اقامت کے بعد امام کو کوئی ضرورت پیش آ جائے تو ....
حدیث نمبر: 388
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ایک مرتبہ نماز کی اقامت ہو گئی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد کے ایک گوشہ میں کسی شخص سے آہستہ آہستہ باتیں کر رہے تھے پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے لیے نہیں کھڑے ہوئے یہاں تک کہ بعض لوگ اونگھنے لگے ۔