کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: لوگ ( نماز کے لیے ) کب کھڑے ہوں ، جب ( وہ ) اقامت کے وقت امام کو دیکھ لیں ؟
حدیث نمبر: 387
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب نماز کی اقامت کہی جائے تو تم نہ کھڑے ہو یہاں تک کہ مجھے دیکھ لو ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 387