کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: مسافر اگر زیادہ ہوں تو ( نماز کے لیے ) اذان دیں اور اقامت ( بھی ) کہیں ۔
حدیث نمبر: 385
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مؤذن کو حکم دے دیتے تھے کہ اذان کے بعد وہ یہ کہہ دے کہ : ” اپنی اپنی قیام گاہوں میں نماز پڑھ لو “ ( اور جماعت کے لیے نہ آؤ ) اور ایسا سردی یا بارش کی رات میں ( جب ) سفر میں ( ہوتے تو ) کیا کرتے ۔