حدیث نمبر: 380
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین حفصہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ( کی عادت مبارکہ تھی کہ ) جب مؤذن صبح کی اذن کہنے کھڑا ہو جاتا اور صبح کی اذان ہو جاتی تو دو رکعتیں ہلکی سی فرض کی اقامت ( تکبیر ) ہونے سے پہلے پڑھ لیتے تھے ۔