حدیث نمبر: 373
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا : ” جب اذان کہو تو اپنی آواز بلند کرو ، اس لیے کہ مؤذن کی دور کی آواز کو ( بھی ) ، جو کوئی جن یا انسان یا اور کوئی سنے گا تو وہ اس کے لیے قیامت کے دن گواہی دے گا ۔ “