کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: سوئے ہوئے آدمی کے پیچھے نماز پڑھنا ۔
حدیث نمبر: 322
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ` بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ رہے ہوتے تھے اور میں عرض کے بل آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے بستر پر سو رہی ہوتی تھی ۔ پس جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم وتر پڑھنے کا ارادہ فرماتے تو مجھے جگا دیتے تو میں بھی وتر پڑھ لیتی ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 322