باب: شب معراج میں نماز کس طرح فرض کی گئی ؟
حدیث 228–229
باب: کپڑوں میں نماز کا وجوب ۔
حدیث 230–230
باب: ایک کپڑے میں ، ( یعنی ) اس کو لپٹ کر نماز پڑھنا ( درست ہے ) ۔
حدیث 231–233
باب: جب ایک کپڑے میں نماز پڑھے تو چاہیے کہ ( اس کا کچھ حصہ ) اپنے شانے پر ڈال دے ۔
حدیث 234–235
باب: جب کپڑا تنگ ہو ( تو اس میں کیسے نماز پڑھے ؟ ) ۔
حدیث 236–237
باب: جبہ شامیہ میں نماز پڑھنا ( درست ہے ) ۔
حدیث 238–238
باب: نماز کے دوران ( اور نماز کے علاوہ ) برہنہ ہونے کی کراہت ۔
حدیث 239–239
باب: ستر ، جس کو ڈھانپنا ضروری ہے ۔
حدیث 240–242
باب: ران کے بارے میں جو روایات بیان کی جاتی ہیں ۔
حدیث 243–243
باب: عورت کتنے کپڑوں میں نماز پڑھے ؟
حدیث 244–244
باب: جب کسی ایسے کپڑے میں نماز پڑھے جس میں نقش و نگار ہوں اور اس کو دیکھے ۔
حدیث 245–245
باب: اگر کوئی کسی مصلب یا تصویر دار کپڑے میں نماز پڑھے تو کیا اس کی نماز فاسد ہو جائے گی ؟
حدیث 246–246
باب: جس نے حریر کے لباس میں نماز پڑھی پھر اسے اتار ڈالا ۔
حدیث 247–247
باب: سرخ کپڑے میں نماز پڑھنا ( درست ہے ) ۔
حدیث 248–248
باب: چھتوں پر اور منبر پر اور لکڑیوں پر نماز پڑھنا ( درست ہے ) ۔
حدیث 249–249
باب: چٹائی پر نماز پڑھنا ( درست ہے ) ۔
حدیث 250–250
باب: بستر پر نماز پڑھنا ( درست ہے ) ۔
حدیث 251–252
باب: گرمی کی شدت میں کپڑے پر سجدہ کرنا ( درست ہے ) ۔
حدیث 253–253
باب: جوتوں سمیت نماز پڑھنا ( درست ہے ) ۔
حدیث 254–254
باب: موزے پہن کر نماز پڑھنا ( درست ہے ) ۔
حدیث 255–255
باب: سجدہ میں اپنے بازوؤں کو کھولنا اور اپنے دونوں پہلوؤں سے علیحدہ رکھنا ۔
حدیث 256–256
باب: قبیلہ کی طرف منہ کرنے کی فضیلت ۔
حدیث 257–257
باب: اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا ” اور مقام ابراہیم کو نماز کی جگہ بناؤ “ ( واجب تعمیل ہے ) ۔
حدیث 258–259
باب: جہاں کہیں ہو ( نماز میں ) قبلہ کی طرف منہ کرنا ( ضروری ہے ) ۔
حدیث 260–262
باب: قبلہ کے متعلق کیا وارد ہوا ہے اور جس نے اس شخص کے لیے جو بھول کر قبلہ کے علاوہ کسی اور طرف نماز پڑھے نماز پڑھے نماز کا دہرانا ضروری نہیں سمجھا ؟
حدیث 263–263
باب: مسجد میں اگر تھوک لگا ہوا ، ہو تو ہاتھ سے اسے صاف کر دینا ۔
حدیث 264–264
باب: نماز میں داہنی جانب نہ تھوکے ۔
حدیث 265–265
باب: مسجد میں تھوکنے کا کیا کفارہ ہے ؟
حدیث 266–266
باب: امام کا نماز کے پورا کرنے کے بارہ میں لوگوں کو نصیحت کرنا اور قبلہ کا ذکر ۔
حدیث 267–267
باب: کیا یہ کہنا جائز ہے کہ یہ مسجد فلاں لوگوں کی ہے ؟
حدیث 268–268
باب: مسجد میں ( کسی چیز کا ) تقسیم کرنا اور مسجد میں خوشہ لٹکانا ۔
حدیث 269–269
باب: گھروں میں مسجدیں ( بنانا ثابت ہے ) ۔
حدیث 270–270
باب: کیا ( یہ جائز ہے کہ زمانہ ) جاہلیت کے مشرکوں کی قبریں اکھاڑ دی جائیں اور ان مقامات پر مساجد بنا لی جائیں ؟
حدیث 271–272
باب: اونٹوں کے مقامات پر نماز پڑھنا ( درست ہے ) ۔
حدیث 273–273
باب: جس شخص نے نماز پڑھی اس حال میں کہ اس کے آگے تنور ہو یا آگ ہو یا کوئی ایسی چیز ہو جس کی پرستش کی جاتی ہے اور وہ اس نماز سے اللہ کی رضامندی چاہے ۔
حدیث 274–274
باب: مقبروں میں نماز پڑھنے کی کراہت ۔
حدیث 275–275
باب: ( ( باب ) )
حدیث 276–276
باب: عورت کا مسجد میں سونا ( درست ہے ) ۔
حدیث 277–277
باب: مردوں کا مسجد میں سونا ( درست ہے ) ۔
حدیث 278–278
باب: جب کوئی مسجد میں آئے تو ( اسے چاہیے کہ ) دو رکعت نماز پڑھ لے ۔
حدیث 279–279
باب: مسجد کی تعمیر کا بیان ۔
حدیث 280–280
باب: مسجد کی تعمیر میں ایک دوسرے کی اعانت کرنا ۔
حدیث 281–281
باب: جو شخص مسجد بنائے ( اس کا کیا ثواب ہے ؟ ) ۔
حدیث 282–282
باب: جب مسجد میں گزرے تو تیر کی پیکان پکڑے ۔
حدیث 283–283
باب: مسجد میں سے گزرنا سے ( کس طرح چاہئے ؟ ) ۔
حدیث 284–284
باب: مسجد میں شعر پڑھنا ( کیسا ہے ؟ ) ۔
حدیث 285–285
باب: اسلحہ بردار لوگوں کا مسجد میں داخل ہونا ۔
حدیث 286–286
باب: ( قرض دار سے ) مسجد میں تقاضا کرنا ( اور اس کے ) پیچھے پڑنا ۔
حدیث 287–287
باب: مسجد میں جھاڑو دینا اور چیتھڑوں اور کوڑے اور لکڑیوں کا اٹھا دینا ( بڑے ثواب کا کام ہے ) ۔
حدیث 288–288
باب: مسجد میں شراب کی تجارت کو حرام کہنا ( درست ہے ) ۔
حدیث 289–289
باب: قیدی اور قرض دار مسجد میں باندھا جائے ( تو کیا جائز ہے ؟ ) ۔
حدیث 290–290
باب: مسجد میں بیماروں وغیرہ کے لیے خیمہ ( نصب کرنا درست ہے ) ۔
حدیث 291–291
باب: ضروریات کے لیے مسجد میں اونٹ کا لے جانا ( جائز ہے ) ۔
حدیث 292–292
حدیث 293–293
باب: مسجد میں کھڑکی اور گزر گاہ ( کا رکھنا درست ہے ) ۔
حدیث 294–295
باب: کعبہ اور مسجدوں میں دروازے اور زنجیر ( تالے ) رکھنا ۔
حدیث 296–296
باب: مسجد میں حلقہ باندھنا اور بیٹھنا ( درست ہے ) ۔
حدیث 297–297
باب: مسجد میں چت لیٹنا درست ہے ۔
حدیث 298–298
باب: بازار کی مسجد میں نماز پڑھنا ( درست ہے ) ۔
حدیث 299–299
باب: مسجد وغیرہ میں تشبیک کرنا ( ہاتھوں کی انگلیاں ایک دوسری میں ڈالنا ) ۔
حدیث 300–301
باب: وہ مسجدیں جو مدینہ کے راستوں پر ہیں اور وہ مقامات جن میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی ( کون سے ہیں ) ۔
حدیث 302–311
باب: امام کا سترہ مقتدیوں کا ( بھی ) سترہ ہے ۔
حدیث 312–313
باب: نماز پڑھنے والے اور سترہ کے درمیان ( زیادہ سے زیادہ ) کتنا فاصلہ ہونا چاہیے ؟
حدیث 314–314
باب: نیزہ کی طرف ( منہ کر کے ) نماز پڑھنا ( درست ہے ) ۔
حدیث 315–315
باب: ستون کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنا درست ہے ۔
حدیث 316–316
باب: بغیر جماعت کے ستونوں کے درمیان نماز پڑھنا ( درست ہے ) ۔
حدیث 317–317
باب: سواری ، اونٹ ، درخت اور کجاوہ کی طرف نماز پڑھنا ۔
حدیث 318–318
باب: تخت یا چارپائی کی طرف ( منہ کر کے ) نماز پڑھنا ( درست ہے ) ۔
حدیث 319–319
باب: نمازی ، اپنے سامنے سے گزرنے والے کو واپس کر دے ۔
حدیث 320–320
باب: نماز پڑھنے والے کے سامنے سے گزر نے والے کا گناہ ۔
حدیث 321–321
باب: سوئے ہوئے آدمی کے پیچھے نماز پڑھنا ۔
حدیث 322–322
باب: اگر حالت میں نماز میں کسی چھوٹی لڑکی کو اپنی گردن پر اٹھائے ( تو کچھ مضائقہ نہیں ) ۔
حدیث 323–323
باب: ( کیا جائز ہے کہ ) عورت نماز پڑھنے والے ( کے جسم ) سے ناپاکی کی کوئی چیز ہٹا دے ؟
حدیث 324–324
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔