کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: تخت یا چارپائی کی طرف ( منہ کر کے ) نماز پڑھنا ( درست ہے ) ۔
حدیث نمبر: 319
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے کہا` کیا تم لوگوں نے ہمیں کتے اور گدھے کے برابر کر دیا ؟ بیشک میں نے اپنے آپ کو چارپائی پر لیٹا ہوا دیکھا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لاتے تھے تو چارپارئی کے بیچ میں ( کھڑے ہو کر ) نماز پڑھتے اور میں اس بات کو برا جانتی تھی کہ ( نماز میں ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے رہوں پس میں چارپائی کے پایوں کی طرف نکل جاتی یہاں تک کہ اپنے لحاف سے باہر ہو جاتی ۔