کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: نماز پڑھنے والے اور سترہ کے درمیان ( زیادہ سے زیادہ ) کتنا فاصلہ ہونا چاہیے ؟
حدیث نمبر: 314
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نماز پڑھنے کی جگہ اور دیوار کے درمیان ایک بکری کے گزر جانے کے بقدر فاصلہ ہوتا تھا ۔