حدیث نمبر: 292
ابوعبداللہ آصف
´ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے شکایت کی کہ میں بیمار ہوں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تم سوار ہو کر لوگوں کے پیچھے سے طواف کرو ۔ “ پس میں نے طواف کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کعبہ کے ایک گوشہ میں نماز پڑھ رہے تھے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سورۃ الطور کی تلاوت فرما رہے تھے ۔