کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: مسجد میں شراب کی تجارت کو حرام کہنا ( درست ہے ) ۔
حدیث نمبر: 289
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` جب سود کے بارے میں سورۃ البقرہ کی آیات نازل کی گئیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد کی طرف تشریف لے گئے اور ان آیات کو لوگوں کے سامنے پڑھ دیا ۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے شراب کی تجارت حرام کر دی ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 289