کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: جب مسجد میں گزرے تو تیر کی پیکان پکڑے ۔
حدیث نمبر: 283
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ایک شخص مسجد میں سے گزرا اور اس کے ہمراہ کچھ تیر تھے تو اس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ان کی پیکان ( جس سے آدمی زخمی ہو سکتا ہے ) پکڑ لو ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 283