کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: جس شخص نے نماز پڑھی اس حال میں کہ اس کے آگے تنور ہو یا آگ ہو یا کوئی ایسی چیز ہو جس کی پرستش کی جاتی ہے اور وہ اس نماز سے اللہ کی رضامندی چاہے ۔
حدیث نمبر: 274
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” میرے سامنے اس حال میں کہ میں نماز پڑھ رہا تھا ، دوزخ پیش کی گئی ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 274