کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: سجدہ میں اپنے بازوؤں کو کھولنا اور اپنے دونوں پہلوؤں سے علیحدہ رکھنا ۔
حدیث نمبر: 256
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن مالک ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز پڑھتے تو اپنے دونوں ہاتھوں کے درمیان کشادگی رکھتے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بغلوں کی سپیدی ظاہر ہوتی تھی ۔