کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: گرمی کی شدت میں کپڑے پر سجدہ کرنا ( درست ہے ) ۔
حدیث نمبر: 253
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ نماز پڑھتے تھے تو ہم میں سے کچھ لوگ گرمی کی شدت کی وجہ سے سجدہ کی جگہ پر اپنے کپڑے کا کنارہ بچھا لیتے تھے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 253