کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: ( غسل جب ہی فرض ہے کہ ) جب مرد و عورت دونوں کے ختنے ( شرمگاہیں ) مل جائیں ۔
حدیث نمبر: 202
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” مرد جب اپنی عورت کے چاروں کونوں کے درمیان بیٹھ گیا پھر اس کے ساتھ ( جماع کی ) کوشش کرے تو یقیناً غسل واجب ہو گیا ۔ “