باب: غسل کرنے سے پہلے وضو کرنا ( مسنون ہے ) ۔
حدیث 185–186
باب: خاوند کا اپنی بیوی کے ہمراہ نہانا ( درست ہے ) ۔
حدیث 187–187
باب: ایک صاع یا اس کے لگ بھگ پانی سے غسل کرنا ۔
حدیث 188–189
باب: جس نے اپنے سر پر تین بار پانی بہایا ۔
حدیث 190–190
باب: جس نے نہاتے وقت حلاب یا خوشبو سے ابتداء کی ( اس کا ذکر ) ۔
حدیث 191–191
باب: جماع کے بعد ( بغیر غسل کیے ) پھر جماع کرنا ۔
حدیث 192–193
باب: جس شخص نے خوشبو لگائی اور پھر غسل کیا اور خوشبو کا اثر باقی رہ گیا ۔
حدیث 194–194
باب: غسل میں بالوں کا خلال کرنا ( ضروری ہے ) ۔
حدیث 195–195
باب: جس کو مسجد میں ( داخل ہونے کے بعد ) یاد آئے کہ جنبی ہے ( تو وہ ) فوراً مسجد سے نکل جائے اور تیمم نہ کرے ۔
حدیث 196–196
باب: جس شخص نے ایک گوشہ میں بحالت تنہائی برہنہ ہو کر غسل کیا ۔
حدیث 197–198
باب: لوگوں کے سامنے نہانے کی حالت میں پردہ کرنا ۔
حدیث 199–199
باب: جنبی کا پسینہ ( پاک ہے ) اور مومن ( کسی حال میں ) نجس نہیں ہوتا ۔
حدیث 200–200
باب: جنبی کا ( قبل از غسل ) سونا ( جائز ہے ) ۔
حدیث 201–201
باب: ( غسل جب ہی فرض ہے کہ ) جب مرد و عورت دونوں کے ختنے ( شرمگاہیں ) مل جائیں ۔
حدیث 202–202
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔