کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: جنبی کا ( قبل از غسل ) سونا ( جائز ہے ) ۔
حدیث نمبر: 201
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کیا ہم میں سے کوئی بحالت جنابت سو سکتا ہے ؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ہاں ! جب تم میں سے کوئی جنبی ہو تو وہ وضو کر کے سوئے ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 201