کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: جس شخص نے خوشبو لگائی اور پھر غسل کیا اور خوشبو کا اثر باقی رہ گیا ۔
حدیث نمبر: 194
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` وہ کہتی ہیں کہ گویا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مانگ میں خوشبو کی چمک ( اب تک ) دیکھ رہی ہوں ، اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم محرم ( یعنی احرام میں ) تھے ۔