کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: جس نے نہاتے وقت حلاب یا خوشبو سے ابتداء کی ( اس کا ذکر ) ۔
حدیث نمبر: 191
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب جنابت سے غسل فرماتے تھے تو کوئی چیز مثل حلاب وغیرہ کے لگاتے تھے اور اسے اپنے ہاتھوں میں لے کر پہلے سر کے داہنے حصہ سے ابتداء کرتے پھر بائیں ( جانب ) میں ( لگاتے تھے ) پھر دونوں ہاتھ اپنے سر کے درمیان میں رگڑتے تھے ۔