حدیث نمبر: 190
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” میں تو اپنے سر پر تین مرتبہ پانی بہاتا ہوں ۔ “ اور ( یہ کہہ کر ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دونوں ہاتھوں سے اشارہ کیا ۔