کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: خاوند کا اپنی بیوی کے ہمراہ نہانا ( درست ہے ) ۔
حدیث نمبر: 187
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` میں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک برتن سے یعنی ایک قدح ( ٹب ) سے جس کو فرق کہتے ہیں ، غسل کیا کرتے تھے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 187