حدیث نمبر: 101
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے حجتہ الوداع میں فرمایا : ” تم لوگوں کو چپ کر دو ۔ “ ( جب لوگ خاموش ہو گئے تو ) اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ( اے لوگو ! ) تم میرے بعد کافر نہ ہو جانا کہ تم میں سے ایک دوسرے کو گردن زنی ( قتل ) کرنے لگے ۔ “