حدیث نمبر: 969
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اور سیدنا عمر عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` ان دونوں نے کہا کہ ایام تشریق میں روزہ رکھنے کی اجازت نہیں دی گئی مگر اس شخص کو جس کے پاس قربانی نہ ہو ۔