حدیث نمبر: 966
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` ان سے پوچھا گیا کہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعہ کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے ؟ تو انھوں نے جواب دیا کہ ہاں منع فرمایا ہے ۔