حدیث نمبر: 930
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” دو مہینے ایسے ہیں کہ کم نہیں ہوتے دونوں مہینے عید کے ہیں ( 1 ) رمضان ( 2 ) ذی الحجہ ۔ “