حدیث نمبر: 923
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ دوسری ایک روایت میں کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب رمضان آتا ہے تو آسمان ( یعنی جنت ) کے دروازے کھل جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند ہو جاتے ہیں اور شیاطین مضبوط ترین زنجیروں سے جکڑ دیے جاتے ہیں ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 923