مختصر صحيح بخاري
— علم کا بیان
باب: اس شخص کا گناہ جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت جھوٹ بولے ۔
حدیث نمبر: 90
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” میرے اوپر ہرگز جھوٹ نہ بولنا ، کیونکہ جو شخص مجھ پر جھوٹ بولے تو اسے چاہیے کہ اپنا ٹھکانہ دوزخ میں بنا لے ۔ “