حدیث نمبر: 890
ابوعبداللہ آصف

´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چھپکلی کے بارے میں فرمایا : ” یہ موذی ہے ۔ “ مگر میں نے اس کو مارنے کا حکم دیتے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں سنا ۔ ( لیکن اس کو مار دینا چاہیے ) ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 890