حدیث نمبر: 859
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ( مقام ) محصب میں ظہر ، عصر ، مغرب اور عشاء کی نماز پڑھی ، اس کے بعد تھوڑی دیر تک نیند فرمائی ۔ پھر کعبہ کی طرف سوار ہو کر گئے اور اس کا طواف کیا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 859