حدیث نمبر: 858
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے لوگوں کو یہ حکم دیا گیا تھا کہ ان کا آخری وقت کعبہ کے ساتھ ہو ( یعنی مکہ سے واپسی کے وقت کعبہ کا طواف کر کے جائیں ) مگر حائضہ عورت کو یہ معاف کر دیا گیا تھا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 858