حدیث نمبر: 853
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال ایک قینچی سے کتر دیے تھے ۔