حدیث نمبر: 852
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اے اللہ ! سر منڈوانے والوں کو معاف کر دے ۔ “ صحابہ نے کہا : ” بال کتروانے والوں کو بھی ۔ “ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوبارہ فرمایا : ” اے اللہ ! سر منڈوانے والوں کو معاف فرما دے ۔ “ صحابہ نے کہا : ” بال کتروا لے والوں کو بھی ۔ “ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تیسری بار فرمایا : ” بال کتروانے والوں کی بھی مغفرت فرما ۔ “