حدیث نمبر: 850
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہا کرتے تھے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے حج میں سر کے بالوں کو منڈوا ڈالا تھا ۔