حدیث نمبر: 826
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب پہلا طواف کرتے تھے تو تین مرتبہ رمل ( یعنی دوڑ کر چلا ) کرتے تھے اور چار مرتبہ مشی ( یعنی معمولی چال سے چلا ) کرتے تھے اور صفا و مروہ کے درمیان طواف کرتے وقت نالے کے نشیب میں سعی کرتے تھے ۔