حدیث نمبر: 814
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` میں نے ان دونوں یمانی رکنوں کا چھونا خواہ سخت حالات ہوں یا نرم ( غرض کسی حال ) میں ترک نہیں کیا جب سے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ان کو چھوتے ہوئے دیکھا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 814