حدیث نمبر: 804
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” چھوٹی چھوٹی پنڈلیوں والا ایک حبشی ( قیامت کے قریب ) کعبہ کو منہدم کر دے گا ۔ “